نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر ایک وفد کی قیادت میں ازبکستان روانہ

Ä

کابل (بی این اے) نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر ترمذ انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ازبکستان کی سرکاری دعوت پر ازبکستان کے سرحدی شہر ترمذ روانہ ہوگئے۔

ملا عبدالغنی برادر آج ازبکستان کے وزیر اعظم اور آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم سمیت قازقستان اور کرغزستان کے اعلیٰ حکام کی موجودگی میں ترمذ انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button