خبریں‏معاشرہTop

ملک میں پہلی بار ڈرائیوروں کو الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

 

کابل ( بی این اے ) ملک میں پہلی بار وزارت داخلہ نے ڈرائیوروں کو الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس دینے کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت داخله کے ترجمان مفتی عبدالمتین قانع کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں پہلی بار ملک بھر کے ڈرائیوروں کو الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ جس سے ملک میں غیر قانونی لائسنسوں کی روک تھام ہوسکے گی، انہوں نے کہا کہ اس سسٹم سے ملک میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ بہت سی دوسری مثبت تبدیلیاں بھی آئیں گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button