خبریںسیکیورٹیTop

لوگر، سیکیورٹی فورسز نے ایک جاسوس طیارہ قبضے میں لے لیا

 

کابل(بی این اے) مقامی ذرائع نے صوبہ لوگر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک جاسوس طیارے کے قبضے میں لینے کی اطلاع دی ہے۔
باختر نیوز کی رپورٹ کے مطابق مرکزی لوگر کے علاقے غیرت آباد میں جزوی طور پر خراب ہونے والا یہ طیارہ 203 منصوری کور کے فورتھ بریگیڈ کے اہلکاروں نے قبضے میں لیاہے۔
طیارے کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر کے بٹن پر