‏معاشرہTopخبریںثقافت

لغمان، 7 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک مسجد کی تعمیر مکمل

 

کابل(بی این اے) لغمان محمکہ ارشاد حج و اوقاف کے حکام نے مذکورہ صوبے میں 7 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک مسجد کی تعمیر مکمل ہونے کی اطلاع دی ہے۔
محکمہ کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ مسجد جو 16 میٹر لمبائی 11 میٹر چوڑائی پر مشتمل ہے ،اس صوبے کے ضلع علینگار کے علاقے چنچارپول میں ایک خاتون کی ذاتی خرچ پر 7 لاکھ افغانی کی لاگت سے تعمیرکی گئی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر کے بٹن پر