قندھار، ایک کینال کی تعمیر کا آغاز

 

کابل(بی این اے ) صوبہ قندھار کے ضلع سپین بولدک میں 10 لاکھ افغانی سے زائد کی لاگت سے ایک کینال کی تعمیر کا آغاز کردیاگیاہے ۔
صوبے کے محکمہ زراعت کے ترجمان محمد حنیف حقمل نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے اس صوبے کے ضلع سپین بولدک میں 12 لاکھ افغانی کی مالی معاونت سے ایک کینال کی تعمیر شروع کر دی ہے، جس کا تعمیراتی کام دو ماہ میں کرلیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا اس کینال کے تعمیر کے دوران علاقے کے درجنوں افراد کو روزگار ملے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button