قندوز، ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل

 

کابل (بی این اے) محکمہ دیہی ترقی و تعمیر نو کے حکام کے مطابق اس صوبے کے ضلع امام صاحب میں 50 لاکھ افغانی سے زائد کی لاگت سے ایک چیک ڈیم تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا ۔

مذکورہ صوبے کے دیہی تعمیر نو و ترقی کے سربراہ مولوی اسد اللہ حامد نے باختر نیوز کے مقامی رپورٹر کو بتایا کہ ضلع امام صاحب کے دشت ابدان گاؤں میں 51 لاکھ 43 ہزار 897 افغانی کی لاگت سے 94 میٹر لمبائی اور 5 میٹر چوڑائی پر مشتمل ایک چیک ڈیم کا تعمیراتی کام مکمل کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق اس چیک ڈیم میں 19000 کیوبک میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button