خبریں‏معاشرہ

فاریاب ، 870 خاندانوں کو پینے کا پانی فراہم

 

کابل(بی این اے) فاریاب کے اضلاع گرزیوان، دولت آباد اور پشتون کوٹ میں 3 واٹر سپلائی پراجیکٹس کی تعمیر مکمل کرکے ان کاافتتاح کردیا گیا۔
مذکورہ صوبے کے محکمہ دیہی ترقی و تعمیر نو کے نمائندے انجینئر مولاداد پوپل نے باختر نیوز کے مقامی رپورٹر کو بتایا کہ صوبہ فاریاب کے مذکورہ اضلاع میں 3 واٹر سپلائی پراجیکٹس ورلڈ ویژن دفتر کے مالی تعاون سے 1 کروڑ 37 لاکھ ملین 40 ہزار افغانی کی لاگت سے تعمیر کرکے ان کاافتتاح کیا گیا، جن کی تکمیل سے علاقے کے 780 خاندانوں کو پینے کا پانی فراہم کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button