خبریں‏معاشرہ

زابل ، ایک ریٹیننگ وال کی تعمیر مکمل

 

کابل (بی این اے ) زابل کے دیہی تعمیر نو و ترقی کے محکمے کے حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے کے ضلع شینکئ میں ایک ریٹیننگ وال کی تعمیر مکمل اور اس کاافتتاح کیا گیا ۔

مذکورہ صوبے کے دیہی تعمیر نو اور ترقی کے ڈائریکٹر مولوی حکمت اللہ رہبر نے باختر نیوز کے نامہ نگار کو بتایا کہ مذکورہ صوبے کے ضلع شینکئی کے سوہئ علاقے میں عالمی ادارہ خوراک کے مالی تعاون سے 68 لاکھ 21 ہزار 69 افغانی کی لاگت سے ایک ریٹیننگ وال کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس پروجیکٹ میں علاقے کے بے شمار لوگوں کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button