خبریںاقتصاد‏معاشرہ

زابل،3 ملین افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل

 

کابل (بی این اے ) وزارت دیہی ترقی و تعمیر نو کے مطابق صوبہ زابل میں 3 ملین افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔
وزارت نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ صوبہ زابل کے شملزو ضلع کے بین تنگی گاؤں میں 2.6 ملین افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا ۔
معلومات کے مطابق یہ چیک ڈیم 17.6 میٹر لمبائی، 3 میٹر اونچائی پر مشتمل ہے جس میں 1670 کیوبک میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔
واضح ر ہے کہ مذکورہ چیک ڈیم کے تکمیل سے بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی اور زیر زمین پانی کی سطح مستحکم رہے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button