روزگان میں 230 خاندانوں کو پینے کا پانی فراہم

 

کابل(بی این اے) صوبہ روزگان کے ضلع انار جوئی میں ایک واٹر سپلائی پروجیکٹ کی تکمیل سے علاقے کے 230 خاندانوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا ہے۔
ذرائع نے باختر نیوز کو بتایا کہ (بی ایچ اے) تنظیم کے مالی تعاون سے 33 لاکھ 369 افغانی کی لاگت اس صوبے کے ضلع انار جوئی میں ایک واٹر سپلائی پروجیکٹ کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔
واضح رہے کہ اس پروجیکٹ کی تعمیر کے دوران درجنوں لوگوں کو روزگار فراہم کیا گیا ۔

Show More

Related Articles

Back to top button