خبریںاقتصاد‏معاشرہTop

بغلان الیکٹرسٹی ڈیپارٹمنٹ، 53 ملین افغانی ریونیو اکٹھا

کابل(بی این اے) بغلان الیکٹرسٹی ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے کہا کہ انہوں نے رواں مہینے میں بجلی اور متفرق خدمات کی فراہمی سے 53 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے۔
بغلان الیکٹرسٹی کمپنی کے ڈائریکٹر ملا سردار ولی حمزہ نے باختر نیوز کے نامہ نگار کو بتایا کہ ہم دسمبر کے مہینے میں 53 ملین افغانی جمع کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ نومبر کے مہینے میں 37 ملین افغانی سے زائد ریونیو اکٹھا کیا تھا۔
واضح رہے کہ امارت اسلامیہ کی آمد کے ساتھ پورے ملک میں شفاف طریقے سے محصولات جمع ہورہی ہیں۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر کے بٹن پر