خبریں‏معاشرہTop

امداد کی شفاف تقسیم کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کی جائے: گورنرکابل

 

کابل (بی این اے) گورنر کابل نے کابل کے مہاجرین کے امور کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ امداد کی شفاف تقسیم کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی ہونی چاہیے۔ کابل کے گورنر ملا امین اللہ عبید نے صوبائی محکمۀ امور مہاجرین کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ملاقات میں صوبائی محکمۀ امور مہاجرین مولوی عبدالرحمن حبیب زئی نے گورنر کابل کو اس کمیٹی کی ماضی کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات پیش کیں اور مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا۔
کابل کے گورنر ملا امین اللہ عبید نے ان کا خیر مقدم کیا اور بعض امور پر انہیں اہم ہدایات دیں۔
امین اللہ عبید نے کہا کہ امداد کی شفاف تقسیم کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی ہونی چاہیے۔ انہوں نے موجودہ مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی کرائی۔

Show More

Related Articles

Back to top button