خبریںاقتصادTop

وزارت معدنیات و پٹرولیم 840 کلوگرام یاقوت فروخت کرے گی۔

 

کابل (بی این اے) وزارت معدنیات و پیٹرولیم 840 کلوگرام تک قیمتی بتھر یاقوت فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ وزارت نے یاقوت کی خریداری کے خواہشمندوں سے کہا ہے کہ وہ اگلے پندرہ روز تک اپنی درخواستیں وزارت معدنیات و پیٹرولیم کے ریونیو پلاننگ ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرائیں۔
ٹینڈر میٹنگ 20 روز بعد صبح 10:00بجے وزارت خزانہ کے کانفرنس روم میں ہوگی۔

Show More

Related Articles

Back to top button